گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے مزید 31 مریض جان کی بازی ہار گئے
www.bbcnewshd.com نے Monday، 27 September 2021 کو شائع کیا.
اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے مزید 31 مریض جان کی بازی ہار گئے۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار 757 افراد وبا کا شکار جب کہ 31 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 40 ہزار 425 جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار597 ہوگئی۔ ملک میں گزشتہ روز 48 ہزار 732 افراد کے ٹیسٹ لیے گئے جب کہ 1 ہزار 765 افراد وبا سے صحتیاب ہوئے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 538
Visit Yesterday : 613
This Month : 7144
This Year : 70863
Total Visit : 175851
Hits Today : 5380
Total Hits : 997458
Who's Online : 11






















