مصطفی کا علم غیب
بسم اللہ الرحمن الرحیم
موضوع : مصطفی کا علم غیب
از قلم ! محمد ذیشان عطاری
یوں تو اللہ پاک نے اپنے محبوب کو بے انتہا انعام و اکرام سے نوازا ہے انہی میں سے ایک انعام اللہ پاک نے اپنے محبوب کو اپنی عطائے خاص سے علم غیب عطا فرمایا ہے مشکوةالمصابیح. . .میں حضرت عبدالرحمن بن عائش سے منقول ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ میں نے اپنے رب کو نہایت حسین و جمیل صورت میں دیکھا میرے رب نے پوچھا یہ ملائکہ کیوں جھگڑ رہے ہیں ؟ میں نے عرض کیا تو ہی بہتر جانتا ہے رسول اللہ نے فرمایا کہ اللہ پاک نے اپنا دست قدرت میرے دونوں شانوں کے درمیان رکھا پس میں نے اس فیض کی ٹھنڈک اپنے سینے میں محسوس کی پس اس کی برکت سے جان لیا میں نے ان چیزوں کو جو زین و آسمان میں ہیں
اس حدیث کی شرح میں حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی فرماتے ہیں اشعة اللمعات میں.
پس جان لیا میں نے ان تمام چیزوں کو جو آسمان و زمین میں ہیں حضو…
وَماَ کَان اللّهُ لِیُطلِعَکُم عَلٰی الغَیبِ وَلٰکنّ اَللّهَ یَجتَبِی مِن رُّسُلِهِ مَن یَّشَاءُ
ایک اور جگہ پر ارشاد باری ہوتا ہے
وَمَاهُوَعَلٰی اَلغَیبِ بِضَنِین
ترجمہ : اور وہ محمد غیب بتانے پر بخیل نہیں ہیں *
مزکورہ دونوں آیات میں واضح طور پر نبی پاک ؐ کیلئے علم غیب عطائ کا نہایت واضح ثبوت ہے !





































Visit Today : 194
Visit Yesterday : 569
This Month : 7369
This Year : 71088
Total Visit : 176076
Hits Today : 1222
Total Hits : 1001988
Who's Online : 5






















