سندھ طاس معاہدہ کی انڈیا نے خلاف ورزی اور ان کے حاشیہ برداروں نے یزیدیت کی یاد تازہ کردی
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 17 May 2022 کو شائع کیا.
بہاولپور: سندھ طاس معاہدہ کی انڈیا نے خلاف ورزی اور ان کے حاشیہ برداروں نے یزیدیت کی یاد تازہ کردی۔بہاولپور صوبہ بحال ہوجائے تو پاکستان غیر ملکی مالی اداروں کے سودی قرضوں سے جان چھوٹ جائے گی۔ان خیالات کا اظہار صوبہ تحریک کے رہنماؤں قاری مونس بلوچ راؤ جاوید عثمانی ارشاد احمد شاد اور دیگر نے مشترکہ بیان میں کیا۔انہوں نے کہا چودہ سو سال قبل کربلا کے کنارے اور صحرا میں بہنے والے دریائے فرات پر یزید نے پہرہ لگا کر آل ِرسول اور اولاد علی کے خاندان کو پانی پینے سے محروم رکھا۔یہی صورتحال انڈیا کے حکمرانوں اور پاکستان میں ان کے حاشیہ برداروں نے چولستان تھر کوہ سلیمان اور دیگر علاقوں میں پانی کی کم دستیابی سے کیاہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 208
Visit Yesterday : 569
This Month : 7383
This Year : 71102
Total Visit : 176090
Hits Today : 1455
Total Hits : 1002221
Who's Online : 3






















