مائیں ہر پل گھڑی اور ہر لمحہ اپنے بچوں کے لیے خیر مانگتی رہتی ہیں
www.bbcnewshd.com نے Monday، 9 May 2022 کو شائع کیا.
بہاولپور: مائیں ہر پل گھڑی اور ہر لمحہ اپنے بچوں کے لیے خیر مانگتی رہتی ہیں۔قابل تعظیم اور تکریم ہیں وہ مائیں جنہوں نے قائد اعظم قمر جاوید باجوہ قائد عوام عمران خان ضیا شاہد سرادر خالد محمود وارن قاری مونس عظیم بخش شفیق جیسے بہادر سپوت پیدا کیے۔ان خیالات کا اظہار شعبہ خواتین کی مرکزی صدر مسز شمیم عباسی سائرہ سعید زنیرا بلوچ اور فاطمۃ الزہرہ دیگر نے مدر ڈے کے موقع پر مشترکہ گفتگو میں کیا۔ انہوں نے کہا ماؤں نے پاک فوج پولیس حکومت سیاست صحافت صوبہ تحریک میں حافظ شفیق،عظیم بخش اور قاری مونس بلوچ کی طرح عظیم سپوت دیے۔مسز شمیم عباسی نے کہا حکومت کو چاہیے کہ وہ بچوں کے مستقبل کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔اور اولاد کو بھی چاہیے کہ وہ ماں کی فرمانبرداری کو یقینی بنائیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 222
Visit Yesterday : 569
This Month : 7397
This Year : 71116
Total Visit : 176104
Hits Today : 1568
Total Hits : 1002334
Who's Online : 1






















