فرزندِ تاندلیانوالہ جعفر علی ہوچہ کا تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال تاندلیانوالہ کا دورہ
www.bbcnewshd.com نے Monday، 9 May 2022 کو شائع کیا.
تاندلیانوالہ(زاہد رضوی سے )فرزندِ تاندلیانوالہ جعفر علی ہوچہ کا تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال تاندلیانوالہ کا دورہ موقع پر موجود مریضوں کا احوال دریافت کیا تفصیلات کے مطابق مسلم۔لیگ ن کے کے ایم پی اے جعفر علی ہوچہ نے کہا کہ انشاءاللہ بہت جلد تحصیل تاندلیانوالہ کی عوام کو تمام سہولیات دوبارہ میسر ہوں گی جو نا اہل حکومت نے تباہ کر دیں تھیں۔ ہمارے دور میں مریضوں کو ہر طرح کی میڈیسن ملتی تھی نا اہل حکومت نے انسولییںن تک نہیں دی شوگر کے نریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنپڑا انشاء اللہ اب غریبوں کو جلد ریلیف دیں گے اور ہسپتال کی حالت کو بہتر بنا کے رہیں گے
ٹیگز:-






































Visit Today : 222
Visit Yesterday : 569
This Month : 7397
This Year : 71116
Total Visit : 176104
Hits Today : 1561
Total Hits : 1002327
Who's Online : 4






















