کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ
www.bbcnewshd.com نے Friday، 6 May 2022 کو شائع کیا.
کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین پر بھی بجلی بم گرادیا۔ نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں 1 روپے زائد کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ہے۔نیپرا نے کراچی کے صارفین کےلیے بھی بجلی 1 روپے 38 پیسے مہنگی کردی ہے، بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 1 ارب 58 کروڑ روپے کا اضافہ بوجھ پڑے گا۔واضح رہے کہ کے الیکٹرک نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3روپے 15پیسے اضافہ مانگا تھا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 207
Visit Yesterday : 569
This Month : 7382
This Year : 71101
Total Visit : 176089
Hits Today : 1439
Total Hits : 1002205
Who's Online : 2






















