مبینہ زیادتی؛ متاثرہ خاتون نے ملزم کے حق میں بیان دیدیا
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 10 April 2022 کو شائع کیا.
لاہور: جنسی زیادتی کی متاثرہ خاتون نے ملزم کے حق میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔سیشن کورٹ لاہور میں ٹک ٹاکر بھولا ریکارڈ کے خلاف خاتون سے مبینہ زیادتی کے مقدمے کا رخ ہی بدل گیا، جنسی زیادتی کی متاثرہ خاتون نے بھولا ریکارڈ کے حق میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔متاثرہ خاتون نے بیان میں کہا بھولا ریکارڈ ملزم نہیں، غلط فہمی کی بیناد پر نامزد کیا گیا،خاتون کے بیان کے بعد ملزم نے عبوری درخواست ضمانت واپس لے لی،تفتیشی افسر نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر خاتون کے بیان کی تصدیق کردی۔واضح رہے کہ بھولا ریکارڈ کے خلاف تھانہ غالب مارکیٹ میں مقدمہ درج ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 207
Visit Yesterday : 569
This Month : 7382
This Year : 71101
Total Visit : 176089
Hits Today : 1423
Total Hits : 1002189
Who's Online : 3






















