سعودی حکام نے پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 7 April 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: سعودی حکام نے پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔سعودی سفارت خانے نے تمام عمرہ آپریٹر ایجنسیز اور ایئرلائنز کو سرکلر جاری کیا ہے جس کے مطابق 40 سال سے کم عمر پاکستانی زائرین کےلیے فیملی کے ہمراہ جانے کی شرط ختم کردی گئی ہے۔40 سال سے کم عمر زائرین فیملی کے بغیر بھی عمرہ کی غرض سے سعودی عرب جا سکیں گے جبکہ 45 سال سے کم عمر خواتین کےلیے محرم کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے جس کے بعد خواتین بغیر محرم عمرے کےلیے جاسکیں گی۔علاوہ ازیں، بغیر محرم عمرے پر جانے والی خواتین پر گروپ کی صورت میں جانے کی پابندی بھی ختم کردی گئی ہے
ٹیگز:-







































Visit Today : 207
Visit Yesterday : 569
This Month : 7382
This Year : 71101
Total Visit : 176089
Hits Today : 1392
Total Hits : 1002158
Who's Online : 6






















