کرینہ کپور کی گاڑی کی ٹکر سے فوٹوگرافر زخمی
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 6 April 2022 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور کی گاڑی فوٹوگرافر سے غیردانستہ طور پر ٹکرائی جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور حالیہ دنوں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والی اداکارہ ملائکہ اروڈا کی عیادت کرنے ان کے گھر گئیں اور جب واپس جانے کے لیے باہر آئیں تو فوٹوگرافرز کا جم غفیر لگا ہوا تھا، اس دوران کرینہ کے ڈرائیور نے گاڑی ایک فوٹوگرافر کی ٹانگ پر چڑھا دی جس کے باعث وہ معمولی زخمی ہوا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 207
Visit Yesterday : 569
This Month : 7382
This Year : 71101
Total Visit : 176089
Hits Today : 1412
Total Hits : 1002178
Who's Online : 3






















