عمران خان نے عوام کے ساتھ مل کر غیر ملکی طاقتوں کی غلامی کرنے والوں کو پچھاڑ کر رکھ دیا ہے : طاہر رشید چوہدری
bbc news urdu نے Tuesday، 5 April 2022 کو شائع کیا.
لاہور: سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف اور حلقہ این اے 136کے امیدوار طاہر رشید چوہدری نے پارٹی رہنمائوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک کے کرم سے عمران خان نے عوام کے ساتھ مل کر بیرونی سازش کو ناکام بنا کر غیر ملکی طاقتوں کی غلامی کرنے والوں کو پچھاڑ کر رکھ دیا ہے۔ عمران خان کے اس قدم نے ملکی سیاست کا پانسہ ہی پلٹ دیا ہے اور یہ ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان حقیقت میں عوامی لیڈر ہے اور جو عوام کے پاس جانے سے نہیں گھبراتا۔ اس الیکشن میں عوام پچھلے الیکشن سے زیادہ خان کو سپورٹ کرے گی اور خان صاحب اتنی طاقت کے ساتھ واپس آئیں گے کہ ان کو حکومت بنانے کے لیے کسی بیساکھیوں کی ضرورت نہیں پڑے گی اور پاکستان ایک بار پھر خان صاحب کی قیادت میں ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو گا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 219
Visit Yesterday : 569
This Month : 7394
This Year : 71113
Total Visit : 176101
Hits Today : 1556
Total Hits : 1002322
Who's Online : 2






















