پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت کوسپورٹ نہیں کرتے،امریکا
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 5 April 2022 کو شائع کیا.
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ہم کسی ایک سیاسی جماعت کوسپورٹ نہیں کرتے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں کسی بھی ایک سیاسی جماعت کوکسی دوسری سیاسی جماعت کے مقابلے میں سپورٹ نہیں کرتے۔ترجمان نے مزید کہا کہ عمران خان کی حکومت کوہٹانے کے الزامات میں کوئی قطعی کوئی سچائی نہیں۔ امریکا آئین کی پرامن بالادستی،جمہوری اصولوں قانون کی حکمرانی کی قانون کے تحت برابر ی کے اصولوں کی حمایت کرتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کے یہ اصول صرف پاکستان کے لئے بلکہ دنیا کے دیگرممالک کے لئے بھی ہیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 207
Visit Yesterday : 569
This Month : 7382
This Year : 71101
Total Visit : 176089
Hits Today : 1446
Total Hits : 1002212
Who's Online : 1






















