کینٹ کے ہزاروں شہریوں کیلئے رمضان بازار کی سہولت فراہم کی جائے : غضنفر ملک و عابد خان
bbc news urdu نے Wednesday، 30 March 2022 کو شائع کیا.
ملتان: ڈسٹرکٹ ممبرپرائس کنٹرول کمیٹی/چیف کوآرڈینیٹر کنزیومر رائٹس ایسوسی ایشن غضنفر ملک اور نائب صدر کلب عابد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ملتان عامرکریم خان سے اپیل کی ہے کینٹ کے ہزاروں شہریوں کیلئے رمضان بازار کی سہولت فراہم کی جائے تاکہ غریب اور سفید پوش طبقہ حکومت کی طرف سے دےجانیوالے خصوصی رمضان پیکج سے مستفیدہوسکیں انہوں نے مذید کہا رمضان المبارک مقدس اور رحمتوں والا مہینہ ہے تاجروں کوچاہیے ناجائز منافع خوری اور لوٹ مارکرنے والے مافیا کاباییکاٹ کریں اور صارف شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپناکردار اداکریں
ٹیگز:-







































Visit Today : 207
Visit Yesterday : 569
This Month : 7382
This Year : 71101
Total Visit : 176089
Hits Today : 1436
Total Hits : 1002202
Who's Online : 3






















