بلاول کی اردو کا مذاق اڑانے والے سیاستدانوں کو شرم آنی چاہئے، حریم شاہ
www.bbcnewshd.com نے Monday، 14 March 2022 کو شائع کیا.
کراچی: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حمایت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول کی اردو کا مذاق اڑانے والے سیاستدانوں کو شرم آنی چاہئے۔چند روز قبل بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں عوامی مارچ کے دوران خطاب کرتے ہوئے زبان پھسل گئی تھی اور وہ ’’ٹانگیں کانپ رہی ہیں‘‘ کو مغالطے میں ’’کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘‘ کہہ بیٹھے تھے۔بلاول کی اس غلطی پر سوشل میڈیا پر ان کا بے حد مذاق اڑایا گیا اور دلچسپ میمز شیئر کی گئیں۔ بلاول کا مذاق اڑانے والوں میں صرف سوشل میڈیا صارفین ہی نہیں بلکہ سیاستدان اور فنکار بھی شامل تھے۔ تاہم اب ٹک ٹاکر حریم شاہ بلاول کی حمایت میں میدان میں آئی ہیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 207
Visit Yesterday : 569
This Month : 7382
This Year : 71101
Total Visit : 176089
Hits Today : 1386
Total Hits : 1002152
Who's Online : 5






















