ملتان :  مرکزی تنظیم تاجران پاکستان ملتان ڈویژن کے جنرل سیکرٹری انجمن تاجران چوک دولت گیٹ کے صدر سابق کونسلر اور سابق ایم پی اے سلطانہ شاہین کے بھائی میاں تنویر حسین لنگاہ بقضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نما زجنازہ عام خاص باغ دولت گیٹ میں ادا کی گئی مرحوم میاں تنویر لنگاہ کی نما زجنازہ میاں راحت حسین لنگاہ نے پڑھائی نماز جنازہ میں مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی،سابق ایم این اے ملک عبدالغفار ڈوگر،سابق ایم این اے شیخ طارق رشید،ایم پی اے ملک عدنان ڈوگر،ایم پی اے معین ریاض قریشی،ایم پی اے ندیم قریشی،مخدوم سید عمران گیلانی،مخدوم سید حسن رضا مشہدی، مہرشاہد عباس چاون،مخدوم طارق عباس شمسی، سابق ایم پی اے حاجی جاوید اختر انصاری،سابق ایم پی اے عثمان بھٹی،سابق ایم پی اے باؤ نفیس انصاری، سابق ایم پی اے شاہدمحمود خان، سابق ایم پی اے ڈاکٹر جاوید صدیقی،ملک سعد کانجو،ملک انور علی،بیرسٹر عثمان ڈوگر،مخدوم غلام مصطفی گیلانی،سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ممتاز نور ٹانگرہ، شیخ جاوید اختر،سید جعفر علی شاہ،خالد محمود قریشی،جاوید اختر خان، عارف فصیح اللہ، راؤ لیاقت علی، رانا محمد اویس علی،چوہدری شہباز اختر، شیخ فیصل محمود، رانا خورشید،یعقوب راجپوت،یاسر علی لنگاہ، احمد علی لنگاہ،عبداللہ طارق،میاں اسدلنگاہ، خواجہ رضوان صدیقی،شیخ عابد حسین، سید حامد شاہ، محمد شہباز انجم،سلیم اللہ خان، محمد وسیم فاروقی،شیخ عمران ارشد، چوہدری خالد،شہباز قریشی، ملک شجر عباس کھوکھر،میاں منیر لنگاہ،میاں سبطین لنگاہ،حاجی عارف بوٹا،ضیاء انصاری،حاجی شوار حسین،محمد خلیل راں، قاضی منور حسین،اکبر علی انصاری، حاجی منیر، قصور بھٹی،عدنان خان، زہیب خان، حیدر خان،اصرار خان،خواجہ عمران صدیقی،اسلم بھٹی،ودیگر تاجر،سیاسی،سماجی،مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی کی تقریب آج بروز جمعہ صبح 8بجے امام بارگاہ حسین آباد دولت گیٹ میں منعقد ہو گی اور دعا 10بجے ہو گی۔