بغداد ائیرپورٹ پرمیزائل حملہ ،طیارے کونقصان پہنچا
www.bbcnewshd.com نے Friday، 28 January 2022 کو شائع کیا.
بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد ائیرپورٹ پر6 میزائل فائرکئے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق بغداد ائیرپورٹ کی جانب 6 میزائل فائرکئے گئے جنہیں تباہ کردیا گیا تاہم میزائل حملے میں ایک طیارے کومعمولی نقصان پہنچا۔عراقی حکام کے مطابق بغداد ائیرپورٹ کوڈرون کے ذریعے بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ ڈرون کوبھی ہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ کردیا گیا۔ حملے میں کسی جانی نقصان کی فی الحال اطلاع نہیں ملی۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 236
Visit Yesterday : 569
This Month : 7411
This Year : 71130
Total Visit : 176118
Hits Today : 1696
Total Hits : 1002462
Who's Online : 3






















