www.bbcnewshd.com نے Thursday، 27 January 2022 کو شائع کیا.
بوریوالا( نامہ نگار) تھانہ لڈن کی حدود اڈا کچی پکی دن دہاڑے ڈاکیتی کی واردات شام سوا سات بجے کے قریب تین نا معلوم مسلح ڈاکو آئے جو موٹر سائیکل پر سوار تھے ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پردکان کے اندر گھس کر گلہ اٹھالیا جس میں دو لاکھ کے قریب رقم تھی جو لے کر فرار ہو گئے صدیقی کریانہ سٹور بھنڈی روڈ اڈہ کچی پکی حاجی محمد ممتاز اعوان نےڈکیتی کی واردات کیخلاف لوگو ں نےروڈ کو بلاک کردیا اور آئے روز وارد توں کے خلاف سخت احتجاج کیا اور 15 پر کال کی گئی جس پر تھانہ لڈن پولیس موقع پر پہنچ کر جس نے کاروائی کا آغاز شروع کردیا ہے
ٹیگز:-







































Visit Today : 252
Visit Yesterday : 569
This Month : 7427
This Year : 71146
Total Visit : 176134
Hits Today : 1817
Total Hits : 1002583
Who's Online : 5






















