ایران کی سعودی عرب کوتہران میں سفارت خانہ کھولنے کی پیشکش
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 27 January 2022 کو شائع کیا.
تہران: ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش کی ہے۔ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد الہیان نے بیان میں کہا کہ سعودی عرب سفارتی تعلقات معمول پرلانا چاہے تو ایران کے دروازے سعودی عرب کے لئے کھلے ہیں۔ایرانی وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ دونوں ممالک باہمی تعلقات بحال کریں اورایک دوسرے کے ملکوں میں سفارت خانے کھولیں۔سعودی عرب نے کچھ روز قبل ایران کو او آئی سی میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کی اجازت دی تھی جس کے بعد ایرانی سفارتکاروں نے سعودی عرب میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں تھیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 236
Visit Yesterday : 569
This Month : 7411
This Year : 71130
Total Visit : 176118
Hits Today : 1701
Total Hits : 1002467
Who's Online : 3






















