عاطف اسلم نےپی ایس ایل ترانے میں فیشن ایبل لباس کا کریڈٹ اہلیہ کودے دیا
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 27 January 2022 کو شائع کیا.
لاہور: گلوکار عاطف اسلم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں پہنے گئے فیشن ایبل لباس کا کریڈٹ عاطف اسلم کودے دیا۔عاطف اسلم نے پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے ’آگے دیکھ‘ میں مداحوں کی جانب سے تعریفوں کے جواب میں سوشل میڈیا پرانکشاف کیا کہ ان کے اسٹائلش نظر آنے کے پیچھے ان کی اہلیہ سارہ بھروانہ کا ہاتھ ہے۔عاطف اسلم کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ کا فیشن سینس ہمیشہ سے لاجواب ہے۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں خوبصورت ترین بیوی بھی قراردیا۔عاطف اسلم نے پہلی بار پی ایس ایل کا ترانہ گایا ہے۔ عاطف اسلم اورآئمہ بیگ کی آواز میں پی ایس ایل 7 کا آفیشل ترانہ 24 جنوری کوریلیز ہوا تھا جسے یوٹیوب پراب تک 30 لاکھ سے زائد باردیکھا جا چکا ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 252
Visit Yesterday : 569
This Month : 7427
This Year : 71146
Total Visit : 176134
Hits Today : 1817
Total Hits : 1002583
Who's Online : 5






















