یوکرین میں فوجی اہلکارکی گارڈز پرفائرنگ،5سیکورٹی گارڈز ہلاک
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 27 January 2022 کو شائع کیا.
کیف: یوکرین میں ایک فوجی اڈے پرایک فوجی نے فائرنگ کرکے 5 سیکورٹی گارڈز کوہلاک کردیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین کی نیشنل سیکورٹی گارڈ کے اہلکارنے فوجی اڈے پرتعینات سیکورٹی گارڈز پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 سیکورٹی گارڈز ہلاک اوردیگر5 زخمی ہوگئے۔حکام کاکہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گارڈز کواسلحہ فراہم کرنے کے وقت پیش آیا۔سیکورٹی حکام نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا ہے اورمفرورفوجی اہلکارکی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے ملزم کی گرفتارکے لئے عوام سے مدد کی اپیل کی ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 252
Visit Yesterday : 569
This Month : 7427
This Year : 71146
Total Visit : 176134
Hits Today : 1818
Total Hits : 1002584
Who's Online : 5






















