اسلام آباد ائیرپورٹ سے قطر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 27 January 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد : نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے منشیات بیرون ملک اسمگل کیے جانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔حکام کے مطابق دوحہ جانے والی قطر ائیرلائن کی پرواز کی بریفنگ جاری تھی کہ اے این ایف انٹیلیجنس نے ائیرپورٹ پر تعینات عملے کے ہمراہ خوشاب سے تعلق رکھنے والے اعجاز نامی مسافر کو چیک کیا۔ملزم کے پیٹ میں 104 کیپسولز میں سے 8 سو گرام آئس برآمد ہوئی جس پر ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔اے این ایف حکام کا کہنا تھا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے مزید انکشافات کی توقع ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 252
Visit Yesterday : 569
This Month : 7427
This Year : 71146
Total Visit : 176134
Hits Today : 1814
Total Hits : 1002580
Who's Online : 5






















