بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیون باقاعدہ سند یافتہ اسکوبا ڈائیوربن گئیں
www.bbcnewshd.com نے Monday، 24 January 2022 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیون باقاعدہ سند یافتہ اسکوبا ڈائیوربن گئیں۔بالی وڈ کی اداکارہ نے اسکوبا ڈائیونگ کی تربیت مکمل کرلی جس کے بعد انہیں اسکوبا ڈائیورکی سند دی گئی۔ سنی لیون کا کہنا تھا کہ انہیں شروع سے سمندراوراسکوبا ڈائیونگ پسند ہے۔ پچھلے کچھ سالوں نے اسکوبا ڈائیونگ کی باقاعدہ تربیت حاصل کررہی تھی۔سنی لیون کے مطابق انہوں نے مالدیپ میں اسکوبا ڈائیونگ کا کورس مکمل کرلیا جس کے اختتام پرانہیں اسکوبا ڈائیورکی سند دی گئی۔بالی وڈ میں سنی لیون کے علاوہ اداکارہ سوناکشی سنہا اورپرینیتی چوپڑہ بھی تربیت یافتہ اسکوبا ڈائیورہیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 514
Visit Yesterday : 613
This Month : 7120
This Year : 70839
Total Visit : 175827
Hits Today : 4870
Total Hits : 996948
Who's Online : 12






















