عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، وزیراعظم
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 22 January 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، ورنہ وہ فاقوں سے مر جائیں گے، عالمی برادری یواین کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل کرے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 252
Visit Yesterday : 569
This Month : 7427
This Year : 71146
Total Visit : 176134
Hits Today : 1820
Total Hits : 1002586
Who's Online : 5






















