سلمان خان اور رنبیر کپور کے کترینہ کو شادی پر کروڑوں کے تحائف
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 16 December 2021 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی ووڈ کے سلو میاں اور رنبیر کپور سمیت شوبز کے دیگر فنکاروں نے کترینہ کیف کو شادی پر کروڑوں کے تحائف دئیے ہیں۔9 دسمبر کواداکار وکی کوشل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کو ان کے مبینہ سابق بوائے فرینڈز سلمان خان اوررنبیر کپور سمیت دیگر فنکاروں نے کروڑوں کے تحائف دئیے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف کے مبینہ سابق بوائے فرینڈ سلمان خان نے ان کی شادی میں تو شرکت نہیں کی لیکن وہ کترینہ کو تحفہ دینا نہیں بھولے۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار نے کترینہ کو دبنگ گاڑی رینج روور گفٹ کی ہے جس کی قیمت 3 کروڑ روپے ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 478
Visit Yesterday : 613
This Month : 7084
This Year : 70803
Total Visit : 175791
Hits Today : 4539
Total Hits : 996617
Who's Online : 8






















