عمر شریف کی نماز جنازہ بدھ کی دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی، جواد عمر
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 5 October 2021 کو شائع کیا.
کراچی : لیجنڈ اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے کہا ہے کہ ان کی والد کی نماز جنازہ بدھ کے دن دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی مرحوم لیجنڈ اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے کہا ہے کہ ان کی والد کی نماز جنازہ بدھ کے دن دوپہر 3 بجےعمر شریف پارک کلفٹن میں ادا کی جائے گی۔ جب کہ نمازہ جنازہ مولانا بشیر فاروقی پڑھائیں گے۔ جس کے بعد ان کی تدفین عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں کی جائے گی۔واضح رہے کہ آج جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں عمر شریف کی جنازہ نماز ادا کردی گئی تھی، جس میں پاکستانی سفارتی عملے کے علاوہ جرمنی کے دیگر مقامات سے آنے والے پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی تھی ۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 343
Visit Yesterday : 613
This Month : 6949
This Year : 70668
Total Visit : 175656
Hits Today : 2160
Total Hits : 994238
Who's Online : 11























