ملتان ( صفدر بخاری سے ) افسوسناک خبر ، ملتان کے سینئر صحافی  سینئر کرائم رپورٹر روزنامہ خبریں مظہر خان صاحب کے والد محترم شجاع آباد میں انتقال کرگئے ہیں۔
ان کی نماز جنازہ کل 30 ستمبر بروز جمعرات صبح 10 بجے خیر پور والی جنازہ گاہ شجاع آباد میں ادا کی جائے گی ۔