ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 52 افراد انتقال کرگئے
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 52 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 48 ہزار 836 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1560 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 52 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح3.19 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 3948 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 182
Visit Yesterday : 613
This Month : 6788
This Year : 70507
Total Visit : 175495
Hits Today : 1561
Total Hits : 993639
Who's Online : 11























