شوہر راج کندرا سے متعلق سوال پر شلپا بھڑک اٹھیں
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 28 September 2021 کو شائع کیا.
نئی دہلی: بالی ووڈ اداکاری شلپا شیٹھی شوہر راج کندرا سے متعلق سوال پوچھنے پر رپورٹر پر بھڑک اٹھیں۔بھارتی پولیس نے فحش فلموں کے کیس میں معروف بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کو گرفتار کیا ہواہے اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، فحش فلموں کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد شلپا شیٹھی کو کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، اس اسکینڈل کے باعث شلپا کو نہ صرف مالی مسائل کا سامنا ہے بلکہ جہاں جہاں شلپا جاتی ہیں وہاں شوہر سے متعلق سوالات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ایسا ہی کچھ ایک ایونٹ میں ہوا جہاں شلپا شیٹھی سے رپورٹرز نے راج کندرا سے متعلق پوچھا جس پر اداکارہ بھڑک اٹھیں اور غصہ میں کہا کہ میں کون ہوں، کیا میں راج کندرا ہوں یا راج کی طرح دکھتی ہوں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 357
Visit Yesterday : 613
This Month : 6963
This Year : 70682
Total Visit : 175670
Hits Today : 2544
Total Hits : 994622
Who's Online : 7























