معروف وکیل و سماجی کارکن ایمان مزاری اور ان کا شوہر اڈیالہ جیل سے رہا
bbc news urdu نے Thursday، 31 October 2024 کو شائع کیا.
راولپنڈی: معروف وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ فیملی کے ہمراہ جیل سے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے آج ان کی ضمانت منظور کی تھی، جبکہ آہنی مکا رکھنے کے کیس میں ہادی علی چٹھہ کی ضمانت دوسرے کیس میں بھی منظور ہوئی تھی۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 14
Visit Yesterday : 553
This Month : 13724
This Year : 61560
Total Visit : 166548
Hits Today : 72
Total Hits : 848238
Who's Online : 10




















