26ویں کی طرح 27ویں ترمیم بھی متنازعہ ہوگی: ڈاکٹر ربینہ اختر
bbc news urdu نے Wednesday، 30 October 2024 کو شائع کیا.
ملتان: تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر روبینہ اختر نے کہا ہے کہ 26 ویں ترمیم کا شور کم نہیں ہوا اور 27 ویں ترمیم کی باتیں شروع ہو گئی ہیں جو کہ سراسر زیادتی ہے, حکومت ہر چیز کو متنازعہ بنا کر اپنا مفاد حاصل کرنا چاہتی ہے جو کہ آئین اور قانون کے خلاف ہے انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے اس معاملے کو ساری جماعتوں کو اکٹھا کر کے اتفاق رائے پیدا نہ کیا تو پھر ایک نیا شور اٹھے گا جو ملک میں انتشار کو ہوا دے گا،حکومت کو سب جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہیے تاکہ ملک میں امن اور سکون رہ سکے یہ میں ان خیالات کا اظہار انہوں نے بستی قطار پور این اے 148 میں خواتین کے وفد سے بات کرتے ہوئے کیا اس موقع پر انہوں نے بچوں کے لیے پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کے بارے میں اگاہی بھی دی۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 13
Visit Yesterday : 553
This Month : 13723
This Year : 61559
Total Visit : 166547
Hits Today : 45
Total Hits : 848211
Who's Online : 9




















