پی ٹی آئی کا پشاور جلسہ تبلیغی اجتماع کے باعث جمعہ 8 نومبر کو ہوگا : علی امین گنڈاپور
bbc news urdu نے Monday، 28 October 2024 کو شائع کیا.
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ تبلیغی اجتماع کے باعث پشاور جلسہ جمعہ 8 نومبرتک ملتوی کردیا ہے۔وزیراعلیٰ نے پشاور ریجن تنظیم کو جلسے کے لیے جگہ کے انتخاب کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی چیئرمین کی رہائی کے لیے تحریک نہیں رکے گی، مشکلات ہیں لیکن ہم نے مقابلہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے ورکرز نے قربانیاں دی ہیں، پشاور کا جلسہ تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 13
Visit Yesterday : 553
This Month : 13723
This Year : 61559
Total Visit : 166547
Hits Today : 55
Total Hits : 848221
Who's Online : 9




















