ڈیل کے بغیر آج تک جیل سے کوئی باہر نہیں آیا، بانی پی ٹی آئی واحد ہوں گے جو ڈیل کے بغیر باہر آئیں گے: نورین نیازی
bbc news urdu نے Monday، 28 October 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کا کہنا ہے کہ ڈیل کے بغیر آج تک جیل سے کوئی باہر نہیں آیا، بانی پی ٹی آئی واحد ہوں گے جو ڈیل کے بغیر باہر آئیں گے۔ نورین نیازی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کو جس طریقے سے جیل میں رکھا گیا اس پر پریشانی ہے،بانی پی ٹی آئی کا کھانا بند ہے ان کو لنگر خانے کا کھانا دیا جارہا ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 13
Visit Yesterday : 553
This Month : 13723
This Year : 61559
Total Visit : 166547
Hits Today : 53
Total Hits : 848219
Who's Online : 9




















