معاشرے میں پھیلی مایوسی اور بےچینی سے لوگ ذہنی مریض بن رہے ہیں،،ملک قسور عباس گرا کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں مقررین کا خطاب
bbc news urdu نے Saturday، 26 October 2024 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) صدر کنزیومر رائٹس فورم/ہیلپرز فورم ملک قسور عباس گرا کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مہمان خصوصی ملک قسور عباس گرا ایڈووکیٹ ، محمد عمران چوہدری ایڈووکیٹ ، ملک اویس نانڈلہ ایڈووکیٹ ، چیف کوآرڈینیٹر غضنفرملک اور جنرل سیکرٹری کلب عابد خان نے کہا معاشرے میں پھیلی مایوسی اور بےچینی سے لوگ ذہنی مریض بن رہے ہیں اور مختلف جرائم میں ملوث ہورہے ہیں معاشرے کے پسماندہ اور مستحق طبقے ہماری مشترکہ ذمہ داری ہیں ہم مثبت رویوں اور آسانیاں تقسیم کرکے معاشرتی بےچینی اور بے سکونی میں کمی لا سکتے ہیں اس ضمن میں ہمیں اپنے طرز عمل اور رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی تقریب کے دوران مہمان خصوصی کی سالگرہ کے حوالہ سے کیک کاٹا گیا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 13
Visit Yesterday : 553
This Month : 13723
This Year : 61559
Total Visit : 166547
Hits Today : 65
Total Hits : 848231
Who's Online : 9




















