پاکستان پیپلز پارٹی ملتان کے نائب صدر مشتاق بلوچ مرحوم کی پہلی برسی پر ایصال ثواب کے لیے قران خوانی اور مجلس عزا ، علامہ عسکری مقدسی نے خطاب
ملتان: پاکستان پیپلز پارٹی ملتان کے نائب صدر مشتاق بلوچ مرحوم کی پہلی برسی کی مناسبت سے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی اور مجلس عزا کا انعقاد مسجد جعفریہ سوتری وٹ ملتان میں کیا گیا مجلس عزا سے علامہ عسکری مقدسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے صرف سیاسی حوالے سے ہی اپنا مقام نہیں بنایا بلکہ سماجی معاشرتی اور مذہبی حوالے سے بھی اپنا ایک مقام رکھتے تھے انہوں نے ہمیشہ علاقے کی خدمت غریب لوگوں کے مسائل کو حل کرنے میں اپنا وقت صرف کیا انہوں نے کہا کہ مرحوم نے جس طرح عوامی خدمت کی ذمہ داری ادا کی اب ان کی اولاد پر بھی یہ ذمہ داری عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنے والد کے مقام کو خدمت کے جذبے کے ساتھ اگے بڑھائیں اور عوام کی اسی طرح خدمت کریں اور اولاد کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے والد کے چھوڑے ہوئے راستے پر چلتے ہوئے ان کی اچھی سوچ کو اگے بڑھائیں اور اخرت میں انہیں اس کا اجر مل سکے انہوں نے کہا کہ ہر انسان کچھ نہ کچھ اپنی زندگی میں غلطیاں اور کوتاہیاں کرتا ہے یہ اولاد کی ذمہ داری ہے کہ اپنے مرحوم کی اخرت کو سنوارنے کے لیے اپنے کردار کو بہتر کریں اور مرحوم کی کوتاہیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے لیے بخشش کا سامان پیدا کریں ان کی زندگی میں جو بھی غلطیاں اور کوتاہیاں ہوئی ہوں یا جو واجبات مرحوم نے چھوڑے ہوں اولاد کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے والد کے چھوڑے ہوئے واجبات کو ادا کرنے میں اپنی ذمہ داری نبھائیں ایصال ثواب کی اس مجلس میں ٹکٹ ہولڈر پی پی 218 حاجی رانا سجاد حسین،ایم پی اے پی پی 217 ندیم قریشی،سینیئر نائب صدر جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم،ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ملتان خالد حنیف لودھی،سٹی صدر ملک نسیم لابر،ایم سلیم راجہ، بڑے بھائی حا جی طا ہر حسین بلوچ نمبردار صدر انجمن تاجران سوتری وٹ فدا شہید روڈ ملتان صاحبزادے محمد علی بلوچ سکندر علی بلوچ،میر احمد کامران مگسی،سیاسی سماجی رہنمایوسی 31میاں اخلاق حسین قریشی، حاجی زبیر خالد،حاجی مشتاق انصاری،سابقہ،سابقہ ناظم حشمت،ملک رب نواز ورک،ملک قاسم نمبردار،سابقہ کونسلر رانا محمد اسلم،ارشد خان،طارق بلوچ صدر انجمن تاجران چوک شہیداں رانا اویس علی,حاجی ریاض حسین سیال,عمران جاوید سمرا,ملک فیاض حسین کمبو ہ, وجاہت حسین خان لنگا,ساجد خان بلوچ,اللہ بخش بٹھاو دیگرنے شرکت کی۔
ملتان:پاکستان پیپلز پارٹی ملتان کے نائب صدر مشتاق بلوچ مرحوم کی پہلی برسی کی مناسبت سے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی اور مجلس عزامیں ٹکٹ ہولڈر پی پی 218 حاجی رانا سجاد حسین،ایم پی اے پی پی 217 ندیم قریشی،سینیئر نائب صدر جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم،ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ملتان خالد حنیف لودھی،سٹی صدر ملک نسیم لابر،ایم سلیم راجہ، بڑے بھائی حا جی طا ہر حسین بلوچ نمبردار صدر انجمن تاجران سوتری وٹ فدا شہید روڈ ملتان صاحبزادے محمد علی بلوچ سکندر علی بلوچ،میر احمد کامران مگسی،سیاسی سماجی رہنمایوسی 31میاں اخلاق حسین قریشی، حاجی زبیر خالد،حاجی مشتاق انصاری،سابقہ،سابقہ ناظم حشمت،ملک رب نواز ورک،ملک قاسم نمبردار،سابقہ کونسلر رانا محمد اسلم،ارشد خان،طارق بلوچ صدر انجمن تاجران چوک شہیداں رانا اویس علی,حاجی ریاض حسین سیال,عمران جاوید سمرا,ملک فیاض حسین کمبو ہ, وجاہت حسین خان لنگا,ساجد خان بلوچ,اللہ بخش بٹھاو دیگرشر یک ہیں







































Visit Today : 36
Visit Yesterday : 553
This Month : 13746
This Year : 61582
Total Visit : 166570
Hits Today : 253
Total Hits : 848419
Who's Online : 2




















