قاضی فائزعیسٰی نے عدلیہ کی عزت بحال کی اور عزت سے گھرجا رہے ہیں: خواجہ آصف
bbc news urdu نے Monday، 21 October 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کا مقصد پارلیمان کو عدلیہ کا زیر نگیں ہونے سے بچانا ہے۔اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ہےکہ عدلیہ کا پارلیمان سے جھگڑا یہی ہےکہ ایک گروپ کی عدلیہ پر اجارہ داری ختم نہ ہو، یہ سیاسی عدلیہ ہے اس کے عزائم سیاسی ہیں، وہ تسلسل چاہتے ہیں۔ وزیردفاع نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کا مقصد پارلیمان کو عدلیہ کا زیر نگیں ہونے سے بچانا ہے، قاضی فائزعیسٰی نے عدلیہ کی عزت بحال کی اور عزت سے گھرجا رہے ہیں۔۔واضح رہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے گزشتہ رات 26 ویں آئینی ترمیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کیا تھا جس کے بعد اب چیف جسٹس کی تقرری کا اختیار پالیمنٹ کے پاس چلا گیا ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 36
Visit Yesterday : 553
This Month : 13746
This Year : 61582
Total Visit : 166570
Hits Today : 252
Total Hits : 848418
Who's Online : 2




















