پریس کلب ملتان میں شہدائے بلوچستان کانفرنس سے چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات کا مختصر خطاب
bbc news urdu نے Sunday، 20 October 2024 کو شائع کیا.
ملتان: پریس کلب ملتان میں سرائیکی جماعتوں کی طرف سے بلوچستان میں شہید ہونے والے سرائیکی مزدوروں کے حوالے سے ،،شہدائے بلوچستان کانفرنس،،سے چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات کا مختصر خطاب ۔۔اگر فضل الرحمان 8 سیٹوں کے ساتھ 26ویں آئینی ترمیم رکوا سکتا ہے تو سرائیکی وسیب کے 60 سے زیادہ ممبران سرائیکی صوبہ کے لیے آئینی ترمیم کیوں نہیں رکوا سکتے ۔۔26ویں آئینی ترمیم اگر سرائیکی صوبہ کے بغیر پاس کی گی تو وسیب کے آٹھ کروڑ مظلوم لوگ وسیب کے ممبران اسمبلی کی سیاست پر فاتحہ پڑھ لیں گے اور ہم کسی صورت اس آئینی ترمیم کو سرائیکستان کے بنا قبول نہیں کریں گے ۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 36
Visit Yesterday : 553
This Month : 13746
This Year : 61582
Total Visit : 166570
Hits Today : 255
Total Hits : 848421
Who's Online : 2




















