آئینی ترمیم ،،، حتمی مسودہ مولانا فضل الرحمان کو دے دیا گیا
bbc news urdu نے Saturday، 19 October 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: آئینی ترمیم کا حتمی مسودہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو دے دیا گیا۔جیو نیوز کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتوں کیلئے تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی ان کے گھر آمد کا سلسلہ جاری ہے، پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے بعد حکومتی وفد بھی مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچا۔نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو، نوید قمر، مولانا فضل الرحمان کے گھر موجود ہیں۔ مولاما فضل الرحمان سے آئینی ترامیم پر حتمی مشاورت کی گئی، حکومت کی طرف سے آئینی ترامیم پر مشاورت کی کوششیں جاری ہیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 37
Visit Yesterday : 553
This Month : 13747
This Year : 61583
Total Visit : 166571
Hits Today : 263
Total Hits : 848429
Who's Online : 3




















