انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے اعظم سواتی کو احتجاج کرنے کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
bbc news urdu نے Thursday، 17 October 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے اعظم سواتی کو احتجاج کرنے کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا تھا، جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اعظم سواتی کو جوڈیشل کردیا۔واضح رہے کہ اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 64
Visit Yesterday : 553
This Month : 13774
This Year : 61610
Total Visit : 166598
Hits Today : 415
Total Hits : 848581
Who's Online : 3




















