پاکستان کی بقاءِ ترقی اور خوشحالی ہماری بقاءِ ہے میر مطیع الرحمن مینگل
حب (رپورٹ یاسین بلیدی) پاکستان کی بقاءِ ترقی اور خوشحالی ہماری بقاءِ ھے۔براھوئی قوم افواج پاکستان کےشانہ بشانہ رہیں۔کسی کےاشاروں پر وطن عزیز کےخلاف ھونےوالےہرسازش کو ناکام بنائیں گے۔ان خیالات کااظہار براھوئی قومی اتحاد کےسربراہ میر مطیع الرحمن مینگل نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتےھوئےکہاکہ کہاکہ دہشت گردوں کےناپاک عزائم کوکامیاب ھونےنہیں دیں گے۔اگرپاکستان ھےتوہم سب ہیں۔پاکستان ہمارا مادر وطن ھے۔اور براھوئی قوم ہمارا پیچان ھے۔براھوئی قوم کےقبائل سے متحد ھونےاور ملک کےساتھ وفاداریاں نبھانے کی اپیل کرتاھوں ۔انہوں نےکہاکہ اس ملک کی تعبیر سےتعمیر تک ہمارے آباؤ اجدادی نے گران قدر قربانیاں دی ہیں۔پاکستان مختلف قوم کی مشترکہ گلدستہ ھے۔پاک فوج قانون نافذ کرنےوالےاداروں اور وطن عزیز کی شان میں کوئی آنچ آنےنہیں دیں گے۔انہوں نےکہاکہ دہشت گردی کےناسور کوختم ختم کرنےکیلےقوم کومتحدھونےکی ضرورت ھے۔حالیہ دنوں دہشت گردی کےواقعات کا پیش آنا۔بیگناہ مزدوروں کی قتل عام کی شدید مذمت کرتاھوں۔ہمارے ہمدردیاں متاثر خاندانوں کےساتھ ہیں۔پاکستانی قوم مشترکہ قومی مفادات کےپیش نظر افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنےوالےاداروں کا ہاتھ مظبوط کریں۔اپنے اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں








































Visit Today : 40
Visit Yesterday : 553
This Month : 13750
This Year : 61586
Total Visit : 166574
Hits Today : 282
Total Hits : 848448
Who's Online : 5




















