پنجابی راجپوت رابطہ کونسل پاکستان کا ماہانہ اجلاس،نوجوان نسل کے رشتے اور روزگار میری ترجیح ہے: چیف آرگنائزر محمد جمیل شاہین
ملتان: پنجابی راجپوت رابطہ کونسل کے زیرِ انتظام پنجابی راجپوت ویلفیئر سوسائٹی کا ماہانہ اجلاس چیئرمین پنجابی راجپوت رابطہ کونسل کے چیئرمین رانا شمشیر علی کی سربراہی میں 145 ایف فاطمہ جناح ٹاؤن ملتان میں ہوا، جس سوسائٹی کے صدر محمد ندیم خان، فنانس سیکریٹری امانت علی ، انفارمیشن سیکرٹری منظور حسین اختر، سیکریٹری ریکوری فوجی عبدالمجید نے اپنی ماہانہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کی، انکے علاؤہ رابطہ کونسل کے زیرِ انتظام دیگر کمیٹیوں کے سربراہان پروفیسر محمد اصغر ، ماسٹر اے ڈی، محمد ایوب جوئیہ نے بھی شرکت کی، چیف آرگنائزر پنجابی راجپوت رابطہ کونسل محمد جمیل شاہین راجپوت نے مکمل کونسل کی ماہانہ رپورٹ پیش کی جس میں لیگل کمیٹی ، رشتہ کمیٹی ، جابز بینک وغیرہ شامل ہیں، آجکے اجلاس میں سوسائٹی کے قوانین میں کچھ تبدیلیاں بھی کی گئیں، مختلف شہروں میں پنجابی راجپوت رابطہ کونسل کے نظام کو مظبوط کرنے کے لئے تمام ذیلی سوسائٹیوں سے رابطہ پر زور دیا گیا،





































Visit Today : 67
Visit Yesterday : 553
This Month : 13777
This Year : 61613
Total Visit : 166601
Hits Today : 450
Total Hits : 848616
Who's Online : 2




















