نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ مینز گریڈ بی 2024 کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ،،، چیمپئن شپ 21 اکتوبر سے 25 اکتوبر تک کھیلی جائے گی
bbc news urdu نے Saturday، 12 October 2024 کو شائع کیا.
ملتان : سیکرٹری ڈویژنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن چوھدری صغیر کے مطابق نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ مینز گریڈ بی 2024 کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا چمپین شپ 21اکتوبر سے 25 اکتوبر تک ڈسٹرکٹ سپورٹس گراؤنڈ میں کھیلی جائے گی ملک بھر سے گریڈ بی کی 8ٹیموں کا اعلان کردیا گیا جنہیں دو پول میں تقسیم کیا گیا ہے پول اے میں ملتان .ہزارہ. کوہاٹ. ساہیوال ڈویژن جبکہ پول بی میں گوجرانوالہ. مردان .سرگودھا. کوئٹہ ڈویژن کی ٹیمیں شامل ہیں سمیی فائنلز 24اکتوبر جبکہ فائنل 25اکتوبر کو کھیلا جائے گا
ٹیگز:-





































Visit Today : 67
Visit Yesterday : 553
This Month : 13777
This Year : 61613
Total Visit : 166601
Hits Today : 444
Total Hits : 848610
Who's Online : 3




















