پی ٹی آئی افواج پاکستان کے خلاف ،، لبیا ،، جیسے حالات پیدا کرنے کی سازش میں مصروف ہے: غازی احمد حسن كھوكھر
bbc news urdu نے Saturday، 12 October 2024 کو شائع کیا.
ملتان: پی ٹی آئی ملک دشمن قوتوں کے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے افواج پاکستان کے خلاف عوام کو اکسانے پر عمل کرتے ہوئے ،، لبیا ،، جیسے حالات پیدا کرنے کی سازش میں مصروف ہے یہ بات عوامی احتساب سیل و نیشنل لیبر الائنس کے مرکزی چیئرمین غازی احمد حسن كھوكھر نے آئے روز احتجاج سے ہونے والے ملکی و قومی نقصان پر پی ٹی آئی قیادت کی مزمت کرتے ہوئے کہی غازی احمد حسن كھوكھر نے کہا کہ اپوزیشن کا مثبت کردار عوامی بھلائی کے لئے ہوتا ہے نہ کہ ذاتی اقتدار کے حصول کے لئے ہونا چاہئے عوام پی ٹی آئی سے بد ظن ہو چکے ہیں کیونکہ پی ٹی آئی قیادت غریبوں مزدوروں مظلوموں کی بجائے انتقامی سیاست کو فروغ دے رہی ہے
ٹیگز:-





































Visit Today : 67
Visit Yesterday : 553
This Month : 13777
This Year : 61613
Total Visit : 166601
Hits Today : 445
Total Hits : 848611
Who's Online : 3




















