نو منتخب امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر نے امارت صوبہ کا حلف اٹھا لیا
bbc news urdu نے Saturday، 12 October 2024 کو شائع کیا.
ملتان(صفدربخاری سے) نو منتخب امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر نے امارت صوبہ کا حلف اٹھا لیا ہے.صوبائی مرکز اسلامک سنٹر میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی, نو منتخب امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر نے سیشن 2024 تا 2027 امارات صوبہ کا حلف اٹھایا اس موقع پر جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی جنوبی پنجاب صہیب عمار صدیقی ، شیخ الحدیث مولانا عبد الرزاق ،صدر الخدمت فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب احمد عمار یاسر ،صوبائی نائب امراء و نائب قیمین اور دیگر ذمہ داران جماعت نے شرکت کی ۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 66
Visit Yesterday : 553
This Month : 13776
This Year : 61612
Total Visit : 166600
Hits Today : 438
Total Hits : 848604
Who's Online : 2




















