سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی کاروائی، 8 میٹر منقطع، 6 ایکسٹینشن اتروا دیں
bbc news urdu نے Thursday، 10 October 2024 کو شائع کیا.
ملتان:سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی جنرل منیجر کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری مجموعی طور پر 8 میٹر منقطع اور چھ ایکسٹینشن اتروا دیں، تفصیلات کے مطابق دو صارفین جو کہ نان بلنگ پر تھے اور ان کے میٹر سائیٹ پر لگے ہوئے تھے، انکے میٹر منقطع کر دیئے گئے، چھ صارفین جن کے میٹر سروس سے دور لگے ہوئے تھے اور اسکی وجہ سے محکمہ کو لیکج کی مد میں نقصان ہو رہا تھا اس لئے انکے میٹر منقطع کر دیئے گئے، تمام منقطع شدہ میٹروں کی مزید محکمانہ کاروائی کی سفارش کردی گئی، علاؤہ ازیں اوگرا پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک سے زائد گھروں کو گیس دی ہوئی تھی انکی ایکسٹینشن اتروا دی گئیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 99
Visit Yesterday : 553
This Month : 13809
This Year : 61645
Total Visit : 166633
Hits Today : 597
Total Hits : 848763
Who's Online : 3




















