پی ٹی آئی کی ایم این اے زرتاج گل رہا
bbc news urdu نے Wednesday، 9 October 2024 کو شائع کیا.
ملتان / ڈیرہ غازی خان : پی ٹی آئی کی ایم این اے زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا، کل لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے رہائی کے آڈر دیئے تھے۔ یاد رہے کہ زرتاج گل کو تحریکِ انصاف کے احتجاج کے پیشِ نظر ڈی آئی خان سے حراست میں لیا گیا تھا، جس کے بعد زرتاج گل کے شوہر کی جانب سے عدالت میں پٹیشن دائر کی گئی تھی۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 67
Visit Yesterday : 553
This Month : 13777
This Year : 61613
Total Visit : 166601
Hits Today : 446
Total Hits : 848612
Who's Online : 2




















