چئیرمین سرائیکستان نوجوان تحریک نے نشتر ہسپتال ملتان میں ڈاکٹرز سے ملکر مریضوں کے مسائل حل کروائے
bbc news urdu نے Tuesday، 8 October 2024 کو شائع کیا.
ملتان: چئیرمین سرائیکستان نوجوان تحریک SNT مہر مظہر عباس کات نے آج نشتر ہسپتال ملتان میں AMS آوٹ ڈور ڈاکٹر اسماعیل صدیقی ۔سرجری کے ڈاکٹر محمد عقیل ۔نیوروفزیشن ڈاکٹر شاہد خان۔نیوروسرجری کے ڈاکٹر اقبال کھرل۔ENT کے ڈاکٹر اشفاق صدیقی اور نشتر کے پرائم گروپ کے بانی سربراہ اشرف ساقی وینس سے ملاقاتیں کیں اور بھکر کے شہر حیدر آباد کے نوجوان جس کی روٹر میں آ کر ایک پاؤں ران تک کٹ گیا تھا اس کی عیادت کی اور اس کا آپریشن کروایا۔ضلع جھنگ کے ڈالانوالہ موڑ کے الطاف خان۔شورکوٹ کے مہر شاہد سیال۔گڑھ مہاراجہ کے اظہر موہانہ ۔پکی پل کے
ملک انور مہوٹہ ۔کوٹ سلطان کے زبیر تھہیم کے مریضوں کو چیک کروا کر ٹیسٹ کروائے میڈیسن لے کر دی اور کچھ کو نشتر میں داخل کروایا ۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 66
Visit Yesterday : 553
This Month : 13776
This Year : 61612
Total Visit : 166600
Hits Today : 428
Total Hits : 848594
Who's Online : 2




















