پاکستان تحریک انصاف کا پنجاب کے مختلف شہروں میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ
bbc news urdu نے Tuesday، 8 October 2024 کو شائع کیا.
لاہور : پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے 8 شہروں میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف نے 11 اکتوبر کو ملتان اور ساہیوال میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 12 اکتوبر کو گوجرانوالا اور سرگودھا میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 13 اکتوبر کو ڈی جی خان، 14 اکتوبر کو لاہور اور فیصل آباد میں احتجاج کیا جائے گا۔ تحریک انصاف نے قیادت کو اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔پنجاب میں احتجاج کے بعد اسلام آباد میں احتجاج کی دوبارہ کال دی جائے گی، اسلام آباد میں احتجاج کی کال کا فیصلہ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کرے گی۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 67
Visit Yesterday : 553
This Month : 13777
This Year : 61613
Total Visit : 166601
Hits Today : 451
Total Hits : 848617
Who's Online : 2




















