سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس ان ایکشن تین کمرشل استعمال سمیت 9 میٹر منقطع اور چھ ایکسٹینشن اتروا دیں
bbc news urdu نے Tuesday، 8 October 2024 کو شائع کیا.
ملتان: سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی جنرل منیجر کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری، تین کمرشل استعمال سمیت 9 میٹر منقطع اور چھ ایکسٹینشن اتروا دیں، تفصیلات کے مطابق ملتان کے مختلف علاقوں میں تین صارفین رنگے ہاتھوں کمرشل استعمال کرتے ہوئے پکڑے گئے انکے میٹر منقطع کرکے مزید محکمانہ کاروائی کی سفارش کردی گئی، تین صارفین کمپریسر مشین استعمال کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، انکے میٹر منقطع کر دیئے گئے، ٹاسک فورس نے خصوصی کاروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے دو پرائیویٹ کالونیوں میں استعمال ہونے پر تین میٹر منقطع کردیئے، علاؤہ ازیں اوگرا پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چھ صارفین نے ایک سے زائد گھروں کو گیس دی ہوئی تھی انکی ایکسٹینشن اتروا دی گئیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 99
Visit Yesterday : 553
This Month : 13809
This Year : 61645
Total Visit : 166633
Hits Today : 593
Total Hits : 848759
Who's Online : 3




















