عدالت نے پرویز الہٰی کو ہسپتال یا اڈیالہ جیل سے کہیں بھی بغیر اجازت منتقل کرنے سے روک دیا
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی پمز ہسپتال سے جیل منتقلی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے پرویز الہٰی کو ہسپتال یا اڈیالہ جیل سے کہیں بھی […]
نفسا نفسی کے دور میں معاشرہ تنزلی کا شکار ہے ،،معاشرتی ترقی کے لیے ہمیں رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی: میاں نعیم ارشد
ملتان : سینئر سماجی راہنما میاں نعیم ارشد نے کہا ہے کہ نفسا نفسی کے دور میں معاشرہ تنزلی کا شکار ہو رہا ہے۔معاشرتی ترقی کے لیے ہمیں رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی اور خدمت خلق کو شعار بنانا ہوگا۔اللہ تعالیٰ کی رضا اور سکون قلب کے لیے سماجی بھلائی کے تصور کو فروغ دینے […]
پاک-افغان سرحد پر دراندازی ،،، 7 دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 16 اپریل کو پاک-افغان سرحد پر ضلع شمالی وزیرستان […]
آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی پیش گوئی
اسلام آباد : بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نےورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کردی ہے۔ آئی ایم ایف نے رپورٹ میں پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کی ہے، آئی ایم ایف کے مطابق اگلے سال معاشی شرح نمو بڑھ کر ساڑھے3فیصد تک پہنچ جائے […]