سرگودھا: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔  انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔