سرگودہا :رہنما پاکستان تحریک انصاف  صنم جاوید کو سرگودھا جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق صنم جاوید کو سرگودھا جیل سے رہا ہو کر باہر نکلنے پر گرفتار کیاگیا۔
پولیس ذرائع نے بتایاکہ صنم جاوید گوجرانوالہ کینٹ پولیس کو 9 مئی کے مقدمے میں مطلوب ہیں